Sunday, 19 February 2017

Al-Quran | Creation of Earth & Heavens; Day & Night

Al-Quran | Creation of Earth & Heavens; Day & Night

إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتٍ لِأُولِي الْأَلْبَابِ

Verily! In the creation of the heavens and the earth, and in the alternation of night and day, there are indeed signs for men of understanding.

آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں، اور رات اور دن کے باری باری آنے جانے میں اہل عقل کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں۔

[Al-Quran, Surah Aali ‘Imran 3, Verse 190, Part 4]


Saturday, 18 February 2017

Obedience of Prophet Muhammad ﷺ

Obedience of Prophet Muhammad ﷺ

مَا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْ أَهْلِ الْقُرَىٰ فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ كَيْ لَا يَكُونَ دُولَةً بَيْنَ الْأَغْنِيَاءِ مِنْكُمْ ۚ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ

What Allah gave as booty (Fai') to His Messenger (Muhammad ﷺ) from the people of the townships, - it is for Allah, His Messenger (Muhammad ﷺ), the kindred (of Messenger Muhammad ﷺ), the orphans, Al-Masakin (the poor), and the wayfarer, in order that it may not become a fortune used by the rich among you. And whatsoever the Messenger (Muhammad ﷺ) gives you, take it, and whatsoever he forbids you, abstain (from it), and fear Allah. Verily, Allah is Severe in punishment.

بستیوں والوں کا جو (مال) اللہ تعالیٰ تمہارے لڑے بھڑے بغیر اپنے رسول کے ہاتھ لگائے وہ اللہ کا ہے اور رسول کا اور قرابت والوں کا اور یتیموں مسکینوں کا اور مسافروں کا ہے تاکہ تمہارے دولت مندوں کے ہاتھ میں ہی یہ مال گردش کرتا نہ رہ جائے اور تمہیں جو کچھ رسول دے لے لو، اور جس سے روکے رک جاؤ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو، یقیناً اللہ تعالیٰ سخت عذاب والا ہے۔۔

[Al-Quran, Surat Al-Hashr 59, Verse 7, Part 28]


Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 26, Part 13

Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 26, Part 13

اللَّهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ ۚ وَفَرِحُوا بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا مَتَاعٌ

Allah increases the provision for whom He wills, and straitens (it for whom He wills), and they rejoice in the life of the world, whereas the life of this world as compared with the Hereafter is but a brief passing enjoyment.

اللہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق کشادہ کردیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے کم کردیتا ہے۔ یہ (کافر) دنیا کی زندگی پر ہی ریجھ (اترا، فریقتہ) گئے ہیں۔ حالانکہ آخرت کے مقابلہ میں دنیا کی زندگی ایک حقیر سا فائدہ ہے۔

[Al-Quran 13: 26]

Friday, 17 February 2017

Daily Hadith | Virtue of Saying SubhanAllah 100 Times

Daily Hadith | Virtue of Saying SubhanAllah 100 Times

عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ، كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَكْسِبَ كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ حَسَنَةٍ . فَسَأَلَهُ سَائِلٌ مِنْ جُلَسَائِهِ كَيْفَ يَكْسِبُ أَحَدُنَا أَلْفَ حَسَنَةٍ قَالَ يُسَبِّحُ مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ فَيُكْتَبُ لَهُ أَلْفُ حَسَنَةٍ أَوْ يُحَطُّ عَنْهُ أَلْفُ خَطِيئَةٍ

It was narrated from Mus'ab bin Sa'd: My father told me: “We were with the Messenger of Allah ﷺ and he ﷺ said: ‘Is it too difficult for any one of you to earn one thousand Hasanah (good deeds) every day?’ One of those who were sitting with him asked him: ‘How can one of us earn one thousand Hasanah (good deeds)?’ He said: ‘If he says one hundred Tasbih, (saying SubhanAllah) then one thousand Hasanah (good deeds) will be recorded for him, and one thousand bad deeds will be erased for him.’”

مصعب بن سعد اپنے والد حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ کی خدمت میں حاضر تھے تو آپ نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی ہر دن ہزار نیکیاں کرنے سے عاجز ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر صحابہ کرام میں سے کسی پوچھنے والے نے پوچھا ہم میں کوئی آدمی ہزار نیکیاں کیسے کر سکتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی سُبْحَانَ اللَّهِ سو مرتبہ پڑھتا ہے اس کے لئے ہزار نیکیاں لکھی جاتی ہیں یا اس کی ہزار خطائیں مٹا دی جاتی ہیں۔

[Sahih Muslim, Book Pertaining to the Remembrance of Allah, Supplication, Repentance and Seeking Forgiveness, Hadith: 2698 (6852)]
Chapter: The Virtue of Tahlil (Saying La Ilaha Illallah), Tasbih (Saying SubhanAllah) and (Du'a) Supplication.

Wednesday, 15 February 2017

Tuesday, 14 February 2017

A CLOSE VIEW OF KABBA


Copying nations other than Muslims in their Traditions

Copying nations other than Muslims in their Traditions

عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ

Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (ﷺ) said: Whoever imitates (copy) a people, he is one of them.

عبداللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ اسی میں سے ہے۔

[Sunan Abu Dawud, Book of Clothing, Hadith: 4031]
Chapter: A Garment of Fame and Vanity
Grade: Hasan

Monday, 13 February 2017

Daily Hadith | Immorality (Obscenity)

Daily Hadith | Immorality (Obscenity)

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ أَقْبَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ـ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ الْمُهَاجِرِينَ خَمْسٌ إِذَا ابْتُلِيتُمْ بِهِنَّ وَأَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ تُدْرِكُوهُنَّ لَمْ تَظْهَرِ الْفَاحِشَةُ فِي قَوْمٍ قَطُّ حَتَّى يُعْلِنُوا بِهَا إِلاَّ فَشَا فِيهِمُ الطَّاعُونُ وَالأَوْجَاعُ الَّتِي لَمْ تَكُنْ مَضَتْ فِي أَسْلاَفِهِمُ الَّذِينَ مَضَوْا. وَلَمْ يَنْقُصُوا الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَانَ إِلاَّ أُخِذُوا بِالسِّنِينَ وَشِدَّةِ الْمَؤُنَةِ وَجَوْرِ السُّلْطَانِ عَلَيْهِمْ. وَلَمْ يَمْنَعُوا زَكَاةَ أَمْوَالِهِمْ إِلاَّ مُنِعُوا الْقَطْرَ مِنَ السَّمَاءِ وَلَوْلاَ الْبَهَائِمُ لَمْ يُمْطَرُوا وَلَمْ يَنْقُضُوا عَهْدَ اللَّهِ وَعَهْدَ رَسُولِهِ إِلاَّ سَلَّطَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ عَدُوًّا مِنْ غَيْرِهِمْ فَأَخَذُوا بَعْضَ مَا فِي أَيْدِيهِمْ. وَمَا لَمْ تَحْكُمْ أَئِمَّتُهُمْ بِكِتَابِ اللَّهِ وَيَتَخَيَّرُوا مِمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ إِلاَّ جَعَلَ اللَّهُ بَأْسَهُمْ بَيْنَهُمْ

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said: The Messenger of Allah (ﷺ) turned to us and said: “O Muhajirun! There are five things with which you will be tested, and I seek refuge with Allah lest you live to see them: Immorality never appears among a people to such an extent that they commit it openly, but plagues and diseases that were never known among the predecessors will spread among them. They do not cheat in weights and measures but they will be stricken with famine, severe calamity and the oppression of their rulers. They do not withhold the Zakah of their wealth, but rain will be withheld from the sky, and were it not for the animals, no rain would fall on them. They do not break their covenant with Allah and His Messenger, but Allah will enable their enemies to overpower them and take some of what is in their hands. Unless their leaders rule according to the Book of Allah and seek all good from that which Allah has revealed, Allah will cause them to fight one another.”

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا اے جماعت مہاجرین پانچ چیزوں میں جب تم مبتلا ہو جاؤ اور میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ تم ان چیزوں میں مبتلا ہو۔ اول یہ کہ جس قوم میں فحاشی اعلانیہ ہونے لگے تو اس میں طاعون اور ایسی ایسی بیماریاں پھیل جاتی ہیں جو ان سے پہلے لوگوں میں نہ تھیں اور جو قوم ناپ تول میں کمی کرتی ہے تو وہ قحط مصائب اور بادشا ہوں (حکرانوں) کے ظلم وستم میں مبتلا کر دی جاتی ہے اور جب کوئی قوم اپنے اموال کی زکوة نہیں دیتی تو بارش روک دی جاتی ہے اور اگر چوپائے نہ ہوں تو ان پر کبھی بھی بارش نہ بر سے اور جو قوم اللہ اور اس کے رسول کے عہد کو توڑتی ہے تو اللہ تعالیٰ غیروں کو ان پر مسلط فرما دیتا ہے جو اس قوم سے عداوت رکھتے ہیں پھر وہ ان کے اموال چھین لیتے ہیں اور جب مسلمان حکمران کتاب اللہ کے مطابق فیصلے نہیں کرتے بلکہ اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ نظام میں (مرضی کے کچھ احکام) اختیار کرلیتے ہیں (اور باقی چھوڑ دیتے ہیں تو اللہ تعالیٰ اس قوم کو خانہ جنگی اور) باہمی اختلافات میں مبتلا فرما دیتے ہیں۔

[Sunan Ibn Majah, Book of Tribulations, Hadith: 4019]
Chapter: Punishments.
Grade: Sahih

#Valentine #Hadith



Alhamdulillah! I am a Muslim and I don't celebrate Saint Valentine's Day.

Alhamdulillah! I am a Muslim and I don't celebrate Saint Valentine's Day.

#Valentine #ValentinesDay #ValentineDay

Sunday, 12 February 2017

Daily Hadith | Oppression will Cause Darkness on the Final Day

Daily Hadith | Oppression will Cause Darkness on the Final Day

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رضى الله عنهما عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

Narrated Ibn `Umar, The Prophet (ﷺ) said: “Oppression will be a darkness on the Day of Resurrection.”

عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دنیا میں کیا ہوا ظلم قیامت کو ظلمات (اندھیروں) کا سبب بنے گا۔

[Sahih Al-Bukhari, Book of Mazalim, Hadith: 2447]
Chapter: Az-Zulm (oppression) will be a darkness

Saturday, 11 February 2017

Lovely view of Masjid i Nabvi PBUH


Daily Hadis | Etiquette of Gathering

Daily Hadis | Etiquette of Gathering

عن عبد الله رضي الله عنه قال النبي صلی الله عليه وسلم إذا کنتم ثلاثة فلا يتناجی رجلان دون الآخر حتی تختلطوا بالناس أجل أن يحزنه

Narrated Abdullah (may Allah be pleased with him) that the Prophet ﷺ said: “When three persons are together, then no two of them should hold secret counsel (conversation, talking) excluding the third person.”

عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم تین آدمی ہو، تو وہ دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں جب تک کہ بہت سے آدمی نہ ہوں، اس لئے یہ اسے رنجیدہ کرے گا۔

[Sahih Al-Bukhari, Book of Permission, Hadith: 6288]
Chapter: No two persons should talk secretly excluding a third person.

Friday, 10 February 2017

Daily Hadith | Manners of Muhammad

Daily Hadith | Manners of Muhammad ﷺ

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَحْسَنَ النَّاسِ خُلُقًا

It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah ﷺ had the best manners among the people.”

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام لوگوں سے زیادہ اچھے اخلاق والے تھے۔

[Sahih Muslim, Book of Virtues, Hadith: 2310 (6017)]
Chapter: His Good Manners.

Lovely view of   Roza Rasool Peace be upon Him

During the Khutba, two Rak'a Salat before sitting (Tahayyat-ul-Masjid)

During the Khutba, two Rak'a Salat before sitting (Tahayyat-ul-Masjid)
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَالَ " أَصَلَّيْتَ يَا فُلاَنُ قَالَ لاَ. قَالَ " قُمْ فَارْكَعْ
Narrated Jabir bin `Abdullah: A person entered the mosque while the Prophet ﷺ was delivering the Khutba on a Friday. The Prophet ﷺ said to him: “Have you prayed?” The man replied in the negative. The Prophet ﷺ said: “Get up and pray two rak`at.”
جابر بن عبداللہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہو، اس حال میں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ پڑھ رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم نے نماز پڑھی؟ اس نے جواب دیا نہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کھڑا ہو اور دو رکعتیں پڑھ لے۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Friday Prayer, Hadith: 930]
Chapter: During the Khutba, two Rak'a Salat before sitting (Tahayyat-ul-Masjid).

Thursday, 9 February 2017


Daily Hadith | Ask Allah for Jannah

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الْجَنَّةَ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ قَالَتِ الْجَنَّةُ اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ . وَمَنِ اسْتَجَارَ مِنَ النَّارِ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ قَالَتِ النَّارُ اللَّهُمَّ أَجِرْهُ مِنَ النَّارِ

Anas bin Malik narrated that the Messenger of Allah ﷺ said: “Whoever asks Allah for Jannah (Paradise) three times, Jannah says: ‘O Allah, admit him into Jannah’, and whoever seeks refuge from the Fire three times, the Fire says: ‘O Allah, save him from the Fire.’”

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے تین مرتبہ اللہ تعالیٰ سے جنت مانگی۔ جنت اس کے لئے دعا کرنے لگتی ہے کہ اے اللہ اسے جنت میں داخل کر دے اور جو شخص تین مرتبہ دوزخ سے پناہ مانگے۔ دوزخ اس کے لئے دعا کرتی ہے کہ اے اللہ اسے دوزخ سے پناہ دے۔

[Jami At-Tirmidhi, Description of Paradise, Hadith: 2572]
Chapter: What has been related about the description of the rivers of paradise.
Grade: Sahih

Door of Kabba
 
Past

Now